+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 12:32:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید آج مارکیٹ تیز ہے ملتان منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ اکا دکا آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ آج سبی کوالٹی لائن پر 8000 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ 
ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے ملتان منڈی میں پرچون میں 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن ایک گاڑی تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔