+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 17:13:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور ساؤتھ کی ملوں کے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹن کمزور ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورت حال ہے۔ کچھ ماہرین 68 لاکھ ٹن تک پیداوار کا تخمینہ لگاتے جبکہ کچھ 71/72 لاکھ ٹن تک کی پیداوار کا تخمینہ لگاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کرشنگ جاری ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے پیداوار کی صورتحال ساتھ ساتھ واضح ہوتی جائے گی۔