+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 15:45:09
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال لائنوں پر مارکیٹ گرم ہے کھل کر بیچ نہیں ہے اور 8200 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ملتان منڈی میں پیرہ فورس کا آپریشن ہو رہا ہے کام کاج نہیں ہے۔