+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 11:42:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن موقع پاس مالوں کے 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مالوں کے 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ کام کر رہے ہیں نیچے 8200 کی طرف مارکیٹ آتی ہے تو گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے جبکہ 8600/8800 پر بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔