+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 16:14:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے لوڈنگ والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔