+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 14:01:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 111.5 گاہک جبکہ 112.5 روپیہ کلو بیچ ہے جو جہاز پورٹ پر لگا ہے۔ 1/2 دن میں ڈلوریاں ملنا شروع ہو جائیں گی۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹینگ ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 105 کی بیچ ہے اور 104 کا گاہک ہے۔