+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 18:20:57
  • Comments

Sorghum | جوار


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن لوڈ سے 7700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آج کام کاج سست تھا تاہم جواروں کی بیچ نہیں ہے۔