+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 14:38:44
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باقی کوالٹیوں کا بھی وہی سابقہ ریٹ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال آگے رمضان المبارک کی وجہ سے مصالحہ جات میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دکان دار گاہک ہیں تاہم آگے مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ اگلے مہینے میں سندھ سے آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔