+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 12:17:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں دال مونگ کی ڈیمانڈ کمزور ہی رہنے کے امکانات ہیں جبکہ امپورٹ میں بھی مال بک رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔