+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 15:01:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے بڑے تنظیمی ادارے ضرورت کا سب راشن تقسیم کرتے ہیں اور جس آئٹم کا ریٹ کم ہوتا ہے جیسا کہ دال چنا اور مسور ان کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہوتی ہے اور دوسری جانب اپریل میں بھی ڈیمانڈ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔