+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 14:13:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں اور پورٹ پر جو مال آتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش کی انٹرنیشنل مارکیٹ تو بند ہے برما میں واٹر فیسٹیول کی وجہ سے چھٹیاں ہیں۔ بکنگ ریٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔