+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 12:49:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سفید مالوں کے 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔