+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 18:05:40
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری میں 25342 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔