+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 18:31:32
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بھی ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال لینا چاہیے۔