+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 13:28:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14150 العریبیہ 14200 جھنگ 14050 بھون 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14175 کشمیر سورج وغیرہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی شوگر ملز کے 13925 جے ڈی 13975 حمزہ 13975 اتفاق 13990 آر وائ کے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 تھرپارکر 13500 مہران فاران آبادگار وغیرہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پیداوار زیادہ متوقع ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ زیادہ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فروری کے سودے 14020 میں مل جاتے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14210 میں مل جاتے ہیں۔