+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2026 14:15:02
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل مارکیٹ تو تیز ہوئ ہے تاہم بکنگ کمزور ہوئ ہے۔ لوکل بازار 200 روپیہ من تیز ہے اور 36200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی۔ لوکل ڈیمانڈ اچھی ہے نیچے ریٹیل میں جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس کی وجہ ہسے لوکل بازار بہتر ہوا ہے تاہم بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36160 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔