+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 14:50:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن میں ریٹس کافی کم تھے سٹاکسٹ نے بھرپور مال لیے تاہم اس سیزن میں ریٹس پہلے ہی اونچے ہیں سٹاکسٹ زیادہ دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔