+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 12:28:13
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ مارکیٹ 11000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے۔ بیچ آنے لگ جاتی ہے جبکہ 10000 کی طرف جاتی ہے تو گاہکی تھوڑی تھوڑی شروع ہو جاتی ہے۔ مونگ ثابت میں ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ ان ریٹوں میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔