+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 17:34:53
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 22200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سیون سٹار برانڈ کے جمعرات پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 155 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔