+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2025 14:43:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/199.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 آسٹریلیا میں ساؤتھ ویکٹوریا میں 530000 ہیکٹرز پر مسور کی بیجائی ہوئی ہے جبکہ ساؤتھ آسٹریلیا میں 515000 ہیکٹرز پر بیجائی ہوئی ہے جبکہ دونوں ریاستوں میں ٹوٹل پروڈکشن 17 لاکھ ٹن تک متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں بھی بمپر کراپ متوقع ہے اور 2655168 لاکھ ٹن تک کراپ متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے۔