+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 11:57:01
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل لائنوں پر میانوالی، موچھ، قمر مشانی وغیرہ کے علاقے میں بارشیں ہیں جس کی وجہ سے فصل ڈیمیج ہو سکتی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔