+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2025 17:55:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ دیسی برسیم 17000 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں۔ مصر سے بکنگ بھی دوبارہ ڈائون ہے۔ 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 18812 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں