+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 00:08:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور ایل ڈی سی 4 کے 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ایگرو کراپ کے بھی 165 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں سیاسی تناؤ کی جو صورتحال بنی ہوئ ہے اس کو دیکھ کر لوکل میں امپورٹرز کے جزبات گرم ہیں اور سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کھل کر۔ کیونکہ اس وقت سیاسی حالات کا، بکنگ کے ریٹوں کا، کرایوں کا، مالوں کے پہنچنے کا اور کرنسیوں کا کوئ بھروسہ نہیں ہے۔ اس وجہ سے لوگ کموڈیٹیز کو ہی ہولڈ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔