+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 16:45:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔