+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 23:59:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ میں 50/60 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور مارچ کے سودوں کے نیچے 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کم ریٹ میں مل رہا ہے جس کی وجہ سے حاضر بھی ٹریڈرز کا رجحان کم ہو گیا ہے۔