+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 23:04:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال فارورڈ کے سودے ٹریڈرز نے کاٹ کر ڈی او اپنے پاس ہی رکھ لیے ہیں۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔