+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 15:08:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں حاضر سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں بارش کی وجہ سے کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے 14000 سے 22000 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ وکرا نہیں ہے۔