+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2025 17:56:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 13700 والی 4700 روپیہ کم تو ہوئ ہے لیکن یہ ریت بھی ایورج ریٹ سے اوپر ہے۔ اس لیے کوئ مارکیٹ میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔