+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2025 14:19:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کراچی بھی 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ فل حال سندھ سائڈ سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے جبکہ پنجاب ابھی زیادہ تر علاقوں میں فصل کھڑی ہے۔ اس سال بارشوں کی وجہ سے فصل 12/15 دن لیٹ ہے۔ ابھی جو تھوڑی تھوڑی کراپ آ رہی ہے اس کی اوسط اچھی ہے۔ اور جو کراپ کھڑی ہے وہ بھی اگر صحیح اتر آتی ہے تو وہ مزید اچھی نظر آ رہی ہے۔