+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 22:36:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ کچے مالوں کے 8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی اور پشاور پہنچ میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی- 12000 والی مارکیٹ مسلسل کمزور ہو کر نیچے 8200/8300 ریٹ رہ گیا تھا۔ ابھی ان ریٹوں میں گاہکی بھی ہے مال بک جاتے ہیں۔