+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2025 17:26:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز لوکل میں تھوڑے بہت مال لے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ سے پڑتا اوپر ریٹس کا ہے بکنگ ارجنٹینا برازیل سے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔