+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2025 17:49:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9100/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بھکر ، دریا خان ، کرور سائڈ مونگ تقریباً 25٪ ہی بقایا رہتی ہے اسکے بعد کچھ دنوں تک کلورکوٹ ، حافظ والا ، میانوالی ، قمر مشانی سائڈ سے فل فلیج آمدن شروع ہو جائے گی۔