+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 18:50:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں اس لیے ابھی بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔