+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:11:28
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ مارکیٹ 1000/2000 مزید پلس ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور پرافٹ بھی اچھا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا ہلدی کا ریٹ تیز ہے۔ فنگر کوالٹی کا 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔