+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:33:31
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو ایران سے پہلے سودے ہوئے تھے وہ تو ٹیکس زیادہ ہونے سے وارہ کھاتے ہیں لیکن جو نئے سودے ہوئے ہیں وہ جو نیا ٹیکس ایران نے لگایا ہے اوپر پڑتا ہے۔ ایرانی کرنسی میں 2 ملین تک کا ٹیکس ہے اور ایرانی کرنسی کمزور بھی کافی ہوگئ ہے۔ بکنگ انڈیا سے گولی کوالٹی 1345 ڈالر جبکہ ٹکڑا کوالٹی 1270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔