+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 12:10:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔