+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 18:33:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ تاہم حاضر ریٹ رات کو کٹیں گے۔ 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔