+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 18:10:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گڈ ایوریج 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھرپارکر کوالٹی کے لوڈ میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب پنجاب کی منڈیوں میں بھی تھوڑے تھوڑے مال آجاتے ہیں 400/500 من ان کے 8000 سے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔