+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 17:35:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پلانٹ والے مال ملتان فیصل آباد پہنچ میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔