+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 11:50:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پھر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے جس کی وجہ سے حاضر لوڈنگ نہیں ہے اور امپورٹرز کو ایڈوانس پیمنٹوں کی ضرورت ہے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے کراچی بازار کمزور ہوا ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔