+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 17:36:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کابلی مونگ کی آمدن نہیں ہو رہی ہے افغانستان کے ساتھ تجارت بند ہونے کی وجہ سے۔ دوسری جانب نومبر میں کراچی پورٹ پر 178 کنٹینر کی آمدن تھی مونگ ثابت کی۔