+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 15:25:46
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ برسیم کے نومبر کے مہینے میں بھی 88 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔