+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 13:01:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو کوالٹی مال 300/400 روپیہ من کمزور ہے اور 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال گیلے ہیں اور آمدن بھی ابھی کم ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7350/7250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 4 گاڑی تک کی تھی۔ جنہوں نے بیجائ کے لیے مال رکھے ہوئے تھے وہ بھی منڈیوں میں مال لے کر ا رہے ہیں فروخت کرنے کے لیے ریٹ اچھا دیکھ کر۔ سدا بہار جوار ہے تو شارٹ ہی لیکن ریٹ بھی کافی تیز ہے۔