+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:30:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نومبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 269 کنٹینر کی آمدن تھی ماش ثابت کی۔