+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 17:46:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سودیمہ ویسل والے مال 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا ویسل جو آنا ہے اس کے مال کے 152.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6815 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نومبر میں 188 کنٹینر کی آمدن تھی بلک کے علاؤہ آسٹریلیا سے جبکہ تنزانیہ سے 80 کنٹینر کی آمدن تھی۔