+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 12:59:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی ریگولر کوالٹی کا یہی ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں تو گاہکی ہے لوکل فیکٹریوں والے مال لے جاتے ہیں۔ تاہم ایکسپورٹ میں چائنہ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ جس کی وجہ سے اوور آل مارکیٹ سست ہے لوکل بھی انٹرنیشنل بھی۔