+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 12:58:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں تھرپارکر کوالٹی مونگ کے 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔