+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 12:05:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال 9600/9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9300 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے کچے مالوں کا۔ فل حال مارکیٹ اوپر 9000 کی طرف آتی ہے تو گاہکی رک جاتی ہے اور پرافٹ ٹینگ شروع ہو جاتی ہے جبکہ مارکیٹ 8200/8300 کی طرف آتی ہے تو گاہکی شروع ہو جاتی ہے جبکہ بیچ رک جاتی ہے۔ ابھی خریداری نہیں کرنی چاہیے تھوڑا رکنا چاہیے۔ باجرے میں جینین تیزی تب بنے گی جب فیڈ ملیں کھانا شروع ہونگی۔ ابھی فل حال فیڈ ملیں ہائبرڈ مکئ خرید رہی ہیں اس کا ریٹ 3300/3400 ہے۔