+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:32:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں مارکیٹ 400 روپیہ من کمزور ہے اور 32600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے 50 ڈالر اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔