+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:10:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں سندھ کے شہزادی کوالٹی بھی طوطا پری کوالٹی وغیرہ بھی مال پڑے ہیں ان کے 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹیوں کے حساب سے ریٹ ہیں۔